شیخ محمود آفندی کا سانحہ ارتحال عالم اسلام کے لئے غم و حزن کا باعث ہے: محمد قاسم چیمہ
ساہیوال (پ ر) مجلس احرار اسلام ضلع ساہیوال کے صدر محمد قاسم چیمہ، سیکرٹری جنرل حافظ اسامہ عزیر، سیکرٹری اطلاعات مولانا سرفراز معاویہ نے ترکی کی عظیم روحانی شخصیت شیخ محمود آفندی کے انتقال پر غم اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ محمد قاسم چیمہ نے کہا ہے کہ شیخ محمود آفندی نے سقوط خلافت…