احرار کارکن تختہ دار پر رقص کر گئے لیکن اپنے عقیدہ، مشن اورمؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر)92ویں سال قبل لاہور میں دریائے راوی کے کنارے تشکیل پانے والی حریت پسند جماعت، مجلس احرار اسلام کا یوم تاسیس آج 29دسمبر بدھ کو ملک بھر میں جوش خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید محمد کفیل بخاری، سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اس موقع…