انسانی حقوق کے دعویدار وں کو کشمیر ،افغانستان ،شام ،برما،چیچنیااورفلسطین میں بے گناہ انسانوں کی ہلاکتوں اور انسانی حقوق کی پامالی نظرنہیںآرہی:عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ شہداء اسلام اور شہداء ختم نبوت کا خون رنگ لاکر رہے گا اور ظالم قوتیں اپنی فرعونیت کے ساتھ اسی طرح دفن ہوجائیں گیں جس طرح روس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوئے ۔وہ گزشتہ روز مجلس احراراسلام کے زیر اہتمام جامع مسجد معاویہ ٹوبہ ٹیک…