اسلام کی نشاۃ ثانیہ قریب تر ہے، عالم کفر جبری حکمرانی کے باوجود شکست سے دو چار ہو چکا ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ امارت اسلامی افغانستان کا جرم یہ ہے کہ وہ اللہ کے بندوں کو اللہ کی حاکمیت میں لانا چاہتے ہیں اب جب کہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ قریب تر ہے عالم کفر بیس سالہ جبری حکمرانی کے باوجود…