قادیانیت دم توڑ رہی ہے، مجلس احرار دعوت و تبلیغ کا فریضہ انجام دیتی رہے گی: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے ایوان احرار لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قادیانیوں کی پے در پے شکست انہیں اسلام کی طرف بلا رہی ہے ۔ مرزا غلام احمد قادیانی سے لے کر مرزا مسرور تک انہیں مسلسل ناکامی و ذلت…