سید کفیل بخاری مجلس احرار کے قائم مقام امیر منتخب، اکابر ِاحرار کے مشن کو اس کی روح کے مطابق زندہ وتابندہ رکھیں گے: سید محمد کفیل بخاری
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستا ن کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ایک بھر پوراجلاس میں مجلس احرار اسلام پاکستا ن کے امیر حضرت پیرجی سید عطاء المہیمن بخاری (مرحوم) کے انتقال کے بعد مرکزی نائب امیر سید محمد کفیل بخاری کو 2022 ء تک کی دستوری مدت کے لیے قائم مقام مرکزی امیر…