سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے قافلہ حریت نے اللہ کی مدد سے برطانوی سامراج کو ہندوستان چھوڑنے پر مجبور کیا: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) برصغیر میں تحریک تحفظ ختم نبوت اورمجلس احرار اسلام کے بانی بطل حریت حضرت امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاریؒ کے ساٹھویں یوم وصال کے حوالے سے ملک بھر سے احرار اور ختم نبوت کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سید عطاء اللہ شاہ بخاری اور ان کی جماعت مجلس احرار…