سید علی گیلانی ایک باہمت، نڈر، اور مخلص رہنماء تھے جنہوں نے تحریک آزادی کشمیر کے لیے اپنی زندگی وقف کردی: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری،پروفیسر خالد شبیر احمد،نائب امیر سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری، سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ، ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،مولانا عطاء المنان بخاری، ڈاکٹر محمد عمر فاروق احراراوردیگر رہنماؤں نے تحریک آزادی کشمیر کے عظیم رہنماء سید علی گیلانی کے…