حکومت تعلیمی اداروں میں طلباء تنظیموں پر لگی پابندیاں ختم کرے: محمد قاسم چیمہ
لاہو ر(پ ر)تحریک طلباء اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینرمحمدقاسم چیمہ نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلباء تنظیموں سے پابندی ختم کی جائے۔ انہوں نے کہاکہ طلباء تنظیمیں نوجوانوں کی سیاسی تربیت میں اہم کرادراد کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا سیاسی شعور پیداکیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا ۔ان خیالات کااظہار انہوں جامعہ اشرفیہ…