یکم تا 10 ستمبر ملک بھر میں عشرہ ختم نبوت منایا جائے گا: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کی پریس ریلیز کے مطابق یکم ستمبر (آج) سے لے کر دس ستمبر تک ملک کے طول وعرض میں عشرہئ ختم نبوت منایا جا رہا ہے۔جب کہ 7 ستمبر کو یوم ختم نبوت تزک واحتشام کے ساتھ منایا جائے گا۔ متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ…