فرقہ وارانہ فسادات کروانے والے پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ حکمران احتساب سے بالا نہیں ،احتساب سب کا ہونا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ اپنی مرضی کے مسلط کردہ فیصلوں کوانصاف سے تعبیرنہیں کیا جاسکتا ۔انہوں نے کہا کہ فرقہ وارانہ فسادات کروانے والے غیر ملکی ایجنڈے کی تکمیل…