عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کا ایمانی فریضہ ہے ، قرآن پاک ہماری ہر میدان میں رہنمائی فرماتا ہے: سید محمد کفیل بخاری
مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ انبیاءکبھی ماحول سے متاثر نہیں ہوتے اور نہ ہی کسی کی حاکمیت قبول کرتے ہیں،نبی اللہ کی اطاعت کرتے ہوئے حکم خداوندی کو عوام الناس تک پہنچاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین…