بین الاقوامی کھلاڑیوں کا نیا اکھاڑہ
سید محمد کفیل بخاری گزشتہ ماہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن پاکستان کے دورے پر آئے، انہوں نے وزیر اعظم، آرمی چیف اور دیگر حکومتی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ ٹلرسن نے ایک طرف دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا اور ساتھ ہی مطالبات کی نئی فہرست تھما کر ڈومور کا اعادہ…