قادیانی ڈاکٹرعبدالسلام کے نام پر قائد اعظم یونیورسٹی کےایک حصے کو منسوب کرنے والےپاکستان دشمنی کے مرتکب ہورہے ہیں. پروفیسر خالد شبیر احمد
لاہور(پ ر)عالمی مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت پاکستان کے زیر اہتمام 2روزہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس گزشتہ روز قائد احرارسید عطاء المہیمن بخاری کی صدارت میں چناب نگر کے پہلے اسلامی تبلیغی مرکز ’’جامع مسجد احرار‘‘میں شروع ہوگئی ،کانفرنس کی ابتدائی نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر…