راجہ ظفرالحق انکوائری رپورٹ منظرعام پرنہ لاکر حکومت قادیانیوں کوخوش کرنا چاہتی ہے: قائداحرارسید عطاءالمہیمن بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے تمام مکاتب فکر کے علماء کرام اور خطباء عظام سے اپیل کی ہے کہ وہ آ ج جمعۃ المبارک کے موقع پر قانون توہین رسالت کے خلاف ہونے والی تازہ ترین کوششوں کو ہدف تنقید بنائیں اور…