سانحۂ دوالمیال:بلدیہ تلہ گنگ کا ایک مستحسن قدم
ڈاکٹرعمرفاروق احرار سیاست کو ایک طرف رکھیں اوربلدیہ کے اچھے فیصلے کو دِل کھول کر،خوب داددیں۔سب سے مقدّم دین ہوتاہے۔صرف اورصرف سیاست تودُنیاداروں کا کھیل ہے۔ہاں اگر اِس میں دین کی ماتحتی قبول کرلی جائے تو سیاست بھی عبادت بن جاتی ہے۔گزشتہ دنوں بلدیہ تلہ گنگ کا ماہانہ اجلاس ہوا۔جس میں برادرعزیززاہداعوان وائس چیئرمین بلدیہ…