قائدآباد میں سرکاری انتظامیہ کی قادیانیت نوازی، مسلمانوں پر مقدمہ اشتعال انگیز، کشیدگی کی ذمہ داری سرکاری انتظامیہ پر ہوگی: ڈاکٹر عمر فاروق
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر عمرفاروق احرار نے انتباہ کیاہے کہ سرکاری مشینری ضلع خوشاب میں قائد آباد کے 2ٹی ڈی اے کی مسجد یمامہ کے مسئلہ پراپنی غیرجانبداری کویقینی بنائے ورنہ کشیدگی جنم لے گی اوراس کی تمام ترذمہ داری سرکاری انتظامیہ اورقادیانیوں پرعائد ہوگی ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ…