کشمیر پر بھارتی ظلم جاری، پاکستانی فنکاروں کی قادیانی ایوارڈ شو میں شرکت افسوس ناک ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)لندن میں قادیانی فراڈیے عطاء الحق نے قادیانی مرکزکی ہدایت پر ایوارڈشومنعقد کرایااس شو کے سلسلے میں اسے قادیانی جماعت کی طرف سے مکمل سپورٹ حاصل تھی یہ انتہائی تشویش ناک بات ہے کہ لندن میں موجودپاکستانی ہائی کمیشن کو قادیانیوں کی ایسی سرگرمیوں کا نوٹس لیناچاہیے جو بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی…