قرآن پاک کے ترجمے کو تحریف کرنیکے ملزم کو کڑی سزادی جائے:قاری محمد قاسم
مجلس احرار اسلام لاہورکے ناظم اعلیٰ قاری محمد قاسم بلوچ نے کہاہے کہ چنیوٹ سے قرآن پاک کے ترجمے کو تحریف کرکے انٹرنیٹ پر وائرل کرنے والے کوگرفتارکرلیاگیاہے جوانتہائی احسن اقدام ہے۔تحریف شدہ قرآن پاک کے ترجمے کو نیٹ پر اپ لوڈ کرنے والے وقار احمد نامی شخص کو کڑی سے کڑی سزادی جائے۔انہوں نے…