عبدالکریم آغا شورش کاشمیری مرحوم
انتظار احمد اسد رشید احمد صدیقی نے کہا تھا ـ’’شورش کاشمیری ابو الکلام کے طنطنہ قلم اور ظفر علی خان کے ہمہمہ انشاٗ کا وارث ہے ‘‘۔ ’’زمیندار‘‘کی زبان، ظفر علی خان کی صحافت، عطاء اﷲ شاہ بخاری ؒکی خطابت اور آزاد کی نثر کے وارث کا نام تھاشورش کاشمیری ۔سن کا تو علم نہیں…