مجموعی طور پر حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی، عمران خان کے متضاد رویوں نے قوم کو بری طرح مایوس کیا ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکر ٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے ریاست مدینہ کے قیام کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گیے ہیں بلکہ ان کے متضاد رویوں نے قوم کو بری طرح مایوس کیا ہے۔ وہ مجلس احرار اسلام کے رہنماء مولانا محمد مغیرہ کے…