غیر مسلم شہری کے اسلام قبول کرنے کو مختلف شرائط کے ساتھ مشروط کرنا شرعی احکام، شہری حقوق اور دستور پاکستان کے منافی ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کی دعوت پر پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاہد الراشدی کی زیر صدارت مرکزی دفتر احرار نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں منعقد ہونے والے مختلف مکاتب فکر اور دینی جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کے مشترکہ اجلاس میں تبدیلیئ مذہب کے سلسلہ میں پارلیمنٹ میں زیر بحث مسودہ قانون…