ملک وقوم کی خدمت
مفکراحرار ،چودھری افضل حق رحمۃ اللہ علیہ اقتباس خطبۂ صدارت پنجاب پراونشل احرار کانفرنس امرتسر ،۸ مئی ۱۹۳۶ء یادرکھو،ملک میں معززاورمحترم وہ جماعت ہے جو غلامی کی زنجیروں کو توڑے اور ابنائے وطن کوافلاس اورجہالت کے گڑھے سے نکالے ۔بے شک مجلس احرارکے کارکن ملک کے بے باک سپاہی ہیں لیکن آزادی کے نصب العین…