اسلام آباد ہائی کورٹ کا قادیانی مخالف فیصلہ، مجلس احرار کو کیس کی پیروی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں: چودھری شجاعت حسین
لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ق) کے مرکزی صدر چوہدری شجاعت حسین ،سیکرٹری جنرل چوہدری طارق بشیر چیمہ ، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی ،چوہدری راسخ الہٰی ،صوبائی وزیر معدنیات حافظ عمار یاسر اور دیگر رہنماؤں نے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو نمائندگی نہ دینے کے خلاف شہداء فاوَنڈیشن اسلام آباد کی پٹیشن…