لاہور میں لاقانونیت کے ذمہ دار قانون دان، وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی کو بھی گرفتار کیا جائے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ ماہرین قانون نے دل کے ہسپتال پر وار کرکے دل والوں کو ہلاکررکھ دیاہے اوریہ دہشت گردی ان لوگوں کے ہاتھوں سے ہوئی جو قانون دان کہلواتے ہیں۔مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک میں لاقانونیت کا راج…