پاراچنار میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے والے مسلمان تو کجا انسان کہلوانے کے لائق نھیں: قائداحرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری ،نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے پارا چنار میں ہونے والے بم دھماکے کو اسلام اور پاکستان دشمنوں کی گھناؤنی کا رروائی قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہے کہ بے گناہ…