سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نوازشریف حکمرانی کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر ) پانامہ لیکس فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے مجلس ا حرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ، فیصلہ کم اور تجزیہ زیادہ ہے جس کے لیے قوم کو ایک اوپن فورم کی طرف دھکیل دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا…