استحصالی طبقات غریب عوام کے خون پسینے کی کمائی ہڑپ کررہے ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مرکزی دفتر احرارنیومسلم ٹاؤ ن لاہور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس اوردیگر لیکس سب مکافات عمل ہے جس نے جو کیا اس کو بھرنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ قومی وسائل اور سرکاری خزانے کوجس جس نے بھی…