اسرائیلی صدر کا عرب امارات کا دورہ اور تکبرانہ جملے قابل تشویش ہی نہیں قابل مذمت بھی ہیں: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور(پ ر) اسرائیلی صدر کا عرب امارات کا دورہ اور پھر اس پر تکبرانہ جملے قابل تشویش ہی نہیں قابل مذمت بھی ہیں۔ حضور خاتم النبیینﷺ کے ارشاد مبارک کے مطابق کفر ایک ملت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے جاری اپنے ایک بیان میں…