توقع ہے نئی بننے والی حکومت سابقہ ادوار کے حکمرانوں کی غلطیوں کو نہیں دہرائے گی: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے قومی اسمبلی میں آئین و قانون کے مطابق تبدیلی کا خیر مقدم کرتے ہوئے توقع ظاہر کی ہے کہ نئی بننے والی حکومت سابقہ ادوار کے حکمرانوں کی غلطیوں کو نہیں دہرائے گی اور اسلامی نظام کے نفاذ اور ملک کی سلامتی…