تحریک ختم نبوت 1953 کی سرگزشت پر بہترین ناول
ڈاکٹر عمر فاروق احرار تحفظ ختم نبوت کی مقدس تحریکات پر ماضی سے آج تک مسلسل قلمی خدمات جاری ہیں۔ناموسِ رسالت کے تحفظ کو باعثِ نجات سمجھ کر ہر مسلمان لکھاری اپنا حصہ ضرور ڈالتاہے۔مجلس احراراسلام برصغیرکی وہ واحددینی وسیاسی جماعت ہے کہ جس نے تحفظ ختم نبوت کے لیے تنظیمی شکل میں اپنی عوامی…