امریکی سفیر اور برطانوی وزیر کی پاکستان میں قادیانیوں سے امتیازی سلوک کے حوالے سے رپورٹ مسترد کرتے ہیں: قائد احرار سید عطاء المھیمن بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان نے امریکہ کے سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی سیموئل براؤن بیک کے پاکستان میں قادیانیوں سے امتیازی سلوک کے دعوے کو مستردکردیاہے۔ براؤن بیک نے جمعرات کو سلامتی کو نسل میں کہاتھاکہ پاکستان میں اقلیتیں بالخصوص احمدی تکلیف دہ صورتحال سے دوچارہیں۔علاوہ ازیں اس موقع پر برطانیہ کے وزیر مملکت…