الیکشن جیتنے پر رائے مرتضی اقبال کو مبارک باد پیش کرتے ہیں: عبداللطیف خالدچیمہ
مجلس احباب چیچہ وطنی کے ہفتہ وار اجلاس میں ملکی عام انتخابات کو مجموعی طور پر پر امن قرار دیا گیا اور توقع ظاہر کی گئی کہ جیتنے والی پارٹی اپنے انتخابی وعدوں کے مطابق ملک کواسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے بھر پور اقدامات کرے گی ،انجمن تحفظ حقوق شہریاں کے سرپرست اعلیٰ شیخ…