مسلم لیگ ن مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنا بند کرے: عبداللطیف خالد چیمہ
چیچہ وطنی : مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ11_10_9مارچ کو لاہو رمیں ہونے والی کانفرنسوں کا سہ روزہ تحریک ختم نبوت کو آگے بڑھانے کے لئے معاون ومددگار ثابت ہوگا ،اور دینی قوتوں کو ہمت وحوصلے کا سبب بنے گا ،وہ گزشتہ روز جمعیت اہل سنت والجماعت…