قادیانیت ایک سیاسی مذہب ہے جو سامراجی ایجنڈے کی تکمیل کی خاطر مسلمانوں کے نظم اجتماعی کو تباہ کرنا چاہتا ہے: محمد قاسم چیمہ
ساہیوال (پ ر) تحریک طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا ہے کہ قادیانیت مذہبی نہیں بلکہ ایک سیاسی مسئلہ ہے۔ اس مذہب کے پیروکار اپنے آپ کو مسلمان کہہ کر سیاسی و سماجی حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ امریکہ اور دیگر سامراجی طاقتوں کے عزائم کی تکمیل میں اپنا…