مختلف شہروں میں قادیانی افسران کی تعیناتی پر گہری تشویش، سرکاری مشینری مسلمانوں کو اشتعال دلانا چاہتی ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے ملک کے مختلف شہروں میں قادیانی افسران کی تعیناتی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری مشینری ایسے اقدامات سے مسلمانوں کو اشتعال دلوا رہی ہے جو انتہائی افسوس ناک ہے۔ متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے…