عدالت کا پرویزمشرف کو سزائے موت کا فیصلہ تاریخی ہے:قائد احرارسیدعطاء المہیمن بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت نے سابق صدر پاکستان،ڈکٹیٹر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی طرف سے سزائے موت کے فیصلے کو مکافات عمل قراردیاہے۔قائد احرارسیدعطاء المہیمن بخاری،عبداللطیف خالدچیمہ،سید محمد کفیل بخار ی اور میاں محمد اویس نے اپنے ردعمل میں کہاہے کہ پرویز مشرف نے آئین کو توڑا،بنیادی حقوق سلب…