مولانا حبیب الرحمان ثانی لدھیانوی کی تحریکی، جماعتی اورعقیدۂ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے گرانقدر خدمات کویاد رکھا جائے گا: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری، نائب امیر پروفیسر خالد شبیر، ملک محمد یوسف، سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری،سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ، میاں محمد اویس، قاری محمد یوسف احرار، مولانا محمد مغیرہ، ڈاکٹر محمد عمر فاروق احرار، مولانا تنویرالحسن احرار ، مفتی عطاء الرحمان قریشی ، اور دیگر…