سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے پس منظر میں یہودانِ خیبر اور مجوسانِ عجم کی شکستوں کا انتقام ہے: سید محمد کفیل بخاری
ملتان (پ ر) سید نا حسین رضی اللہ عنہ امن کے داعی اور پیامبر تھے ان کی شہادت امت مسلمہ کے لیے غیرت وحمیت کا عظیم نمونہ ہے۔ انہوں نے جان قربان کردی لیکن غیر اللہ کے سامنے سر جھکانے سے انکار کردیا۔ ان خیالات کا اظہار دارِ بنی ہاشم میں مجلس محبان آل واصحاب…