قوم کو درپیش حقیقی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے پانامہ اور ڈان لیکس جیسے غیر متعلقہ موضوعات میں لوگوں کو الجھایا جارہا ہے: قائد احرار سید عطاءالمہیمن بخاری
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے انتخابی اجلاس میں آئندہ 5۔سال کی دستوری مدت کے لیے سید عطاء المہیمن بخاری کو امیر، عبداللطیف خالد چیمہ کو ناظم اعلیٰ اور ڈاکٹر عمر فاروق احرار کو مرکزی سیکرٹری اطلاعات منتخب کیا ہے۔ پروفیسر…