پاکستانی حکمرانوں کی کشمیر سفارتکاری ناکام، کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کرتے ہیں: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر پروفیسر خالد شبیر احمد،سید محمد کفیل بخاری اورسیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، شہادتوں، قید و بند کی صعوبتوں اور جبر و استبداد کی انتہاء کشمیر کے…