صحابہ کرام تنقید سے بالا تر اور ایمان و عمل کیلئے معیار حق ہیں: سید محمد کفیل بخاری
ملتان (پ ر) دفاع صحابہ میں ہی دفاع اسلام اور بقاء پاکستان ہے۔ صحابہ کرام کی جماعت تنقید سےبالاتر ہے۔ صحابہ کرام، ازواج مطہرات و خلفاء راشدین کی سر عام توہین وتکفیر اور لعن طعن کا سلسلہ ملک کو فرقہ واریت کی آگ میں دھکیلنے کی منظم سازش ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار…