مولانا عادل خان کی شہادت عالم اسلام کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے: قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری
ملتان (پ ر) حضرت مولانا ڈاکٹر عادل خان رحمہ اللہ ایک حق گو عالم دین تھے۔ انہوں نے ناموس صحابہ کے لیے ملک بھر میں عوام کو بیدار کرنے کے لیے پر امن مہم چلائ۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مولانا سید عطاء المہیمن بخاری، نائب امیر سید محمد کفیل…