قائد احرار سید عطاءالمھیمن بخاری کا امریکی سامراج کے خلاف کردار قابل تحسین ہے: لیاقت بلوچ
لاہور (پ ر)جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے اپنے وفد کے ہمراہ دار بنی ہاشم ملتان میں سید محمد کفیل بخاری،سید عطاء المنان بخاری اور دیگر احرار رہنماؤں سے ملاقات کرکے قائد احرار سید عطاء المہیمن بخاری کی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر لیاقت بلوچ…