وبائی مرض کی صورتحال میں پوری انسانیت کو رجوع الی اللہ کی ضرورت ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے قائدین، رہنماؤں،علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے اپنے اپنے خطبات جمعۃ المبارک اوربیانات میں کہاہے کہ پوری انسانیت کو رجوع الی اللہ کی ضرورت ہے۔کرونا وبائی مرض ہے اس سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے اسلامی تعلیمات پر عمل پیراہوجاناچاہیے۔امیر مرکزیہ سید محمد…