اراکین پارلیمنٹ کی اخلاقیات سے محرومی افسوسناک ہے: سید محمد کفیل بخاری
ٍ لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ دعوت والے کام کو ہم تادم حیات کرتے رہیں گے۔ دین اسلام نے ہمیں ابدی سچائیاں دی ہیں۔وہ گزشتہ روز دو روزہ دورے پر مرکزی دفتر احرار لاہور میں احرار رہنماؤں اور کارکنوں سے گفتگو کررہے تھے۔انہوں نے…