تحریک ختم نبوت 1953ءکے دس ہزار شہداءکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مارچ میں ملک پھر میں ختم نبوت کانفرنسز منعقد کی جائیں گے:میاں محمد اویس
مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت نے فیصلہ کیاہے کہ تحریک ختم نبوت 1953ءکے دس ہزار شہداءکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مارچ میں ملک کے مختلف مقامات پرختم نبوت کانفرنسز اور اجتماعات ختم نبوت منعقد کیے جائیں گے ۔مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس اور قاری محمد یوسف احرار…