تعلیمی نصاب کی مختلف کتب سے عقیدہ ختم نبوت والے حصے حذف کرنا قادیانیت نوازی ہے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب صدر سید محمد کفیل بخاری اورسیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے غفلت کا سوچ بھی نہیں سکتے ،عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کا اکابرین کی جانب سے ملا مقدس مشن ہرصورت میں جاری رہے گا۔انہوںنے کہاکہ نصاب…