عالمی سطح پر نئی صف بندیاں، امت مسلمہ کو اپنے تحفظات کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماومبلغین نے مختلف مقامات پر اپنے اپنے خطبات جمعۃ المبارک اور بیانات میں لوگوں پر زوردیاہے کہ وہ قرآن وسنت کی تعلیمات پرعمل پیراہوکر اپنی دنیاوآخرت سنوارلیں۔مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے سیالکوٹ میں نماز جمعۃ المبارک کے اجتماع…