انگریز سامراج اور اس کے خود کاشتہ پودے قادیانیت کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی: حکیم حافظ محمد قاسم
چیچہ وطنی ( پ ر )مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام دفتر مجلس احرار اسلام جامع مسجد میں یوم تاسیس کے موقع پر ایک تقریب منعقد ہوئی،جس میں ناظم مجلس احرار چیچہ وطنی حکیم حافظ محمد قاسم نے کہا کہ احرار کارکن نا مساعد حالات میں بھی ختم نبوت کے کام کو لے…